Discovering the Beauty of Allah 99 Names with Urdu Meaning

Welcome to our enlightening journey through the 99 beautiful names of Allah, along with their meanings and profound benefits. In this blog post, we’ll explore the rich tapestry of names that describe the attributes and qualities of Allah, offering a glimpse into the heart of Islamic spirituality. Whether you’re a devoted Muslim seeking a deeper connection with your faith or someone curious about the Islamic tradition, this post is designed to provide you with an easy-to-understand, insightful guide to Allah’s names in Urdu.

Understanding Allah’s 99 Names

Allah, the one and only God in Islam, is known by many names, each reflecting different aspects of His boundless attributes and mercies. These names are collectively referred to as the “Asma-ul-Husna” (the Most Beautiful Names). Let’s delve into some of these divine names, along with their meanings in Urdu.

Allah 99 Names with Urdu Meaning and Profound Benefits

#NameTransliterationMeaning in UrduMeaning in EnglishVirtue in the English LanguageVirtue in the Urdu Language
1.ٱللهُ پروردگار کا اسم ذاتی  عزم وعقین کی قوت کے لیے روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھے۔ لاعلاج مریض ‘یا اللہُ’ کا بکثرت ورد کر کے شفا کی دعا  مانگے، انشاء اللہ شفا ہو گی۔    
2.ٱلْرَّحْمَـانُ بہت ہی رحم کرنے والا  ہر نماز کے بعد سو مرتبہ ‘یارحمنُ’ پڑھنے والے کے دل کی سختی اور غفلت جاتی رہے گی۔  
3.ٱلْرَّحِيْمُ   بڑا مہربان  روزانہ ہر نماز  کے بعد ایک سو مرتبہ  ‘یا رحیمُ’ کا ورد کرنے والا دنیاوی آفات سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا اور مخلوق خدا اس پر مہربان ہو گی۔  
4.ٱلْمَلِكُ حقیقی بادشاہ  بعد نماز صبح روزانہ کثرت سے پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ غنی فر ما دیں گے۔  
5.ٱلْقُدُّوسُ   برائیوں سے پاک ذات  زوال کے بعد روزانہ بکثرت ورد کرنے والے کا دل انشاء اللہ امراض روحانی سے پاک ہو جائے گا۔  
6.ٱلْسَّلَامُ   امن و سلامتی  کا سر چشمہ  اس اسم کابکثرت ورد کرنے والا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ ایک سو پندرہ مرتبہ  اس کو پڑھ کر بیمار پر دم کرے اللہ تعالیٰ اسے صحت عطا فرمائیں گے۔  
7.ٱلْمُؤْمِنُ   آفات و عذاب سے امن و امان رکھنے والا  کسی خوف کے وقت چھ سو تیس مرتبہ پڑھنے سے انشاء اللہ نقصان و خوف سے محفوظ رہے۔ اس کا پڑھنے والا یا اس اسم کو لکھ کر اپنے پاس رکھنے والا اللہ کی امان میں رہے گا۔  
8.ٱلْمُهَيْمِنُ   نگہبان  بعد غسل دو رکعت نفل پڑھ کے سچے دل سے جوشخص یہ اسم ایک مرتبہ پڑھے اللہ تعالیٰ اس کا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے۔ جو شخص ایک سو پندرہ مرتبہ اس اسم کا ورد کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو۔  
9.ٱلْعَزِيزُ   سب پر غالب  چالیس دن تک چالیس مرتبہ جو شخص یہ اسم پڑھے اللہ تعالیٰ اسے معزز و مستغنی بنا دیں گے۔ جو شخص نمازِ فجر کے بعد یہ اسم اکتالیس مرتبہ پڑھتارہے وہ انشاء اللہ کسی کا محتاج نہ ہو گا۔  
10.ٱلْجَبَّارُ   سب سے زبردست  جو شخض چاندی  کی انگوٹھی پر یہ اسم نقش کراکر پہنے اس کی ہیبت و شوکت لوگوں پر ہو گی۔ جو شخص روزانہ صبح و شام دو سو چھبیس مرتبہ اس اسم کا ورد رکھے انشاء اللہ تعالیٰ ظالموں کے قہر سے بچارہے۔  
11.ٱلْمُتَكَبِّرُ   عظمت و کبریائی کا سر چشمہ    اگر کوئی شخص کسی کام کی ابتدا میں یہ اسم بکثرت پڑھے تو انشاء اللہ کا میابی حاصل ہو بکثرت ورد رکھنے والے کا اللہ تعالیٰ عزت اور بڑائی عطا فرمائیں گے۔  
12.ٱلْخَالِقُ   پیدا کرنے والا  سات روز متواتر ایک سو مرتبہ ‘یا خالقُ’ پڑھنے والا انشاء اللہ تمام آفتوں سےبچ جائے گا۔ اس اسم کے ہمیشہ ورد رکھنے والے کا چہرہ منور رہتا ہے۔  
13-14.ٱلْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ     جان ڈالنے والا، صورت دینے والا  بانچھ عورت اگر سات رکھے اور پانی سے افطار کر کے روزانہ اکیس مرتبہ ‘ الباریُ المصورُ’ پڑھے تو انشاء اللہ اولاد نصیب ہو گی۔  
15ٱلْغَفَّارُ درگزر کرنے والا  جو شخص بعد نماز عصر روزانہ ‘یا غفاراغفرلی’ پڑھے، انشاء اللہ بخشے ہوئے لوگوں  کے زمرہ میں ہوگا۔  
16.ٱلْقَهَّارُ سب کو قابو کرنے والا   
17.ٱلْوَهَّابُ   سب کو عطا کرنے والا   
18.ٱلْرَّزَّاقُ   سب  کو روزی  دینے والا   
19.ٱلْفَتَّاحُ   مشکل کُشا   
20.ٱلْعَلِيمُ وسیع عِلم رکھنے والا   
21.ٱلْقَابِضُ   روزی تنگ کرنے والا   
22.ٱلْبَاسِطُ   روزی فراخ کرنے والا   
23.ٱلْخَافِضُ پست کرنے والا   
24.ٱلْرَّافِعُ بلند کرنے والا   
25.ٱلْمُعِزُّ   عزت  دینے والا   
26.ٱلْمُذِلُّ   ذلت دینے والا   
27.ٱلْسَّمِيعُ سب کچھ سننے والا   
28.ٱلْبَصِيرُ سب کچھ دیکھنے والا   
29.ٱلْحَكَمُ حاکم مطلق   
30.ٱلْعَدْلُ سرتا پا  انصاف   
31.ٱلْلَّطِيفُ سرتا پا لُطف و کرم   
32.ٱلْخَبِيرُ آگاہ و باخبر   
33.ٱلْحَلِيمُ بڑا برُدباد   
34.ٱلْعَظِيمُ بہت ہی بزرگ   
35.ٱلْغَفُورُ بہت بخشنے والا   
36.ٱلْشَّكُورُ قدر دان   
37.ٱلْعَلِيُّ بہت برترو بلند   
38.ٱلْكَبِيرُ بہت بڑا   
39.ٱلْحَفِيظُ سب کا نگہبان   
40.ٱلْمُقِيتُ توانائی بخشنے والا   
41.ٱلْحَسِيبُ سب کے لیے کافی   
42.ٱلْجَلِيلُ بلند مرتبت   
43.ٱلْكَرِيمُ بہت کرم کرنے والا   
44.ٱلْرَّقِيبُ بڑا  نگہبان   
45.ٱلْمُجِيبُ دُعا قبول کرنے والا   
46.ٱلْوَاسِعُ گنجائش والا   
47.ٱلْحَكِيمُ بات کی تہ،  شے کی حقیقت جاننے والا   
48.ٱلْوَدُودُ بڑا محبت کرنے والا   
49.ٱلْمَجِيدُ بہت بزرگ   
50.ٱلْبَاعِثُ مُردے جِلانے والا   
51.ٱلْشَّهِيدُ حاضرو ناظر   
52.ٱلْحَقُّ برحق   
53.ٱلْوَكِيلُ بڑا کار ساز   
54.ٱلْقَوِيُّ   قُوت کا سر چشمہ   
55.ٱلْمَتِينُ شدید قُوت والا   
56.ٱلْوَلِيُّ حِمایتی ، دوست   
57.ٱلْحَمِيدُ تعریف کے لائق   
58.ٱلْمُحْصِيُ دائرہ شمار میں گھیرے رکھنے والا   
59.ٱلْمُبْدِئُ پہلی بار پیدا کرنے والا   
60.ٱلْمُعِيدُ دوبارہ پیدا کرنے والا   
61.ٱلْمُحْيِى زندہ رکھنے والا   
62.ٱلْمُمِيتُ موت دینے والا   
63.ٱلْحَىُّ دائم زندہ رہنے والا   
64.ٱلْقَيُّومُ سب کو تھامنے والا   
65.ٱلْوَاجِدُ ہر چیز پالینے والا   
66.ٱلْمَاجِدُ بزرگی اور بڑائی والا   
67.ٱلْوَاحِدُٱلْأَحَد   ایک –یکتا   
68.ٱلْصَّمَدُ بے نیاز   
69.ٱلْقَادِرُ گرفت والا، قُدرت والا   
70.ٱلْمُقْتَدِرُ پُوری قدرت والا   
71.ٱلْمُقَدِّمُ آگے بڑھانے والا   
72.ٱلْمُؤَخِّرُ پیچھے ہٹانے والا   
73.ٱلأَوَّلُ پہلا   
74.ٱلْآخِرُ سب کے بعد   
75.ٱلْظَّاهِرُ آشکارا   
76.ٱلْبَاطِنُ پوشیدہ   
77.ٱلْوَالِي بااِقتدارمُتصرِّف   
78.ٱلْمُتَعَالِي سب سے بلند و بر تر   
79.ٱلْبَرُّؔ بہتر سلوک کرنے والا   
80.ٱلْتَّوَّابُ بہت جلد توبہ قبول کرنے والا   
81.ٱلْمُنْتَقِمُ بدلہ لینے کی قدرت رکھنے والا   
82.ٱلْعَفُوُّ بہت درگزر کرنے والا   
83.ٱلْرَّؤُفُ مُشفِق و مہربان   
84.مَالِكُ ٱلْمُلْكُ   کائنات کاکلی مالک   
85.ذُو ٱلْجَلَالِ وَٱلْإِكْرَامُ   جلال اور کرم والا   
86.ٱلْمُقْسِطُ عادل و مُنصِف   
87.ٱلْجَامِعُ بکھرے ہوؤں کو یکجا کرنے والا   
88.ٱلْغَنيُّ بے نیاز   
89.ٱلْمُغْنِيُّ بے نیازگر   
90.ٱلْمَانِعُ روک دینے کی طاقت رکھنے والا   
91.ٱلْضَّارُ نقصان پُہنچانے کی قُدرت رکھنے والا   
92.ٱلْنَّافِعُ نفع پُہنچانے کی قُدرت رکھنے والا   
93.ٱلْنُّورُ نُورسراپا   
94.ٱلْهَادِي راہ راست دکھانے والا   
95.ٱلْبَدِيعُ نمونے کے بغیر ایجاد کرنے والا   
96.ٱلْبَاقِي ہمیشہ باقی رہنے والا   
97.ٱلْوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا   
98.ٱلْرَّشِيدُ راستی و نیکی پسند کرنے والا   
99.ٱلْصَّبُورُ تحمل و برداشت والا